1 مارچ، 2014، 6:40 PM

ہندوستان

ہندوستان میں اقتصادی ترقی کی شرحمیں کمی

ہندوستان میں اقتصادی ترقی کی شرحمیں کمی

مہر نیوز/ 1 مارچ / 2014 ء :ہندوستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اقتصادی ترقی کی شرح گذشتہ سہ ماہی میں 4.8 کی اوسط سے کم ہو کر 4.7 فیصد ہو گئی ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہہندوستانکے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اقتصادی ترقی کی شرح گذشتہ سہ ماہی میں 4.8 کی اوسط سے کم ہو کر 4.7 فیصد ہو گئی ہے۔ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کی شرح نمو میں یہ کمی غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اقتصادی ترقی کے یہ اعداد و شمار تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم ہیں۔

News ID 1833795

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha